حکیم الطان سرور (فاضلِ طبّ و جراحت)   ====     Hakeem Altan Sarwar (Fazil ut Tibb – ARMTC Lhr)

 

  •  یہ ویب سائٹ آپ کی سہولت کے لیے بنائی گئی ہے تاکہ آپ گھر بیٹھے ادویات باآسانی آرڈر کر سکیں۔
  • ہر مریض کا مزاج مختلف ہوتا ہے اور ادویات مزاج کے اعتبار سے موضوں رہتی ہیں۔ طبی اعتبار سے انسانی مزاج کو چار اقسام میں تقسیم کیا گیا ہے
    1. دموی (گرم و تر)
    2. بلغمی (سرد و تر)
    3. صفراوی (گرم و خشک)
    4. سوداوی (سرد و خشک)
  •  لہٰذا کسی بھی دوا کے استعمال سے پہلے مستند طبیب سے ضرور مشورہ کریں۔
  •  بغیر مشورہ یا چیک اپ کے دوا کا استعمال نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ اگر کسی نقصان کی صورت پیش آئے تو اس کی مکمل ذمہ داری صارف/مریض کی اپنی ہوگی۔
  •  ادویات کے استعمال سے قبل دواخانے سے رابطہ کریں، طبیب سے مشورہ لیں اور دیا گیا نسخہ محفوظ رکھیں تاکہ کسی ممکنہ ضمنی اثر کی صورت میں بہتر طبی رہنمائی فراہم کی جا سکے۔
  •  یہ ویب سائٹ ادویات کی آسان فراہمی کے لیے ہے۔ کسی قسم کی تشخیص یا علاج کے مشورے کے لیے براہِ راست کلینک رابطہ یا خود طبیب سے ملاقات بہتر ہے۔
  •   اگر آپ پہلے سے کوئی دوا استعمال کر رہے ہیں اور اُسے دوبارہ منگوانا چاہتے ہیں تو اسے باآسانی آرڈر کر سکتے ہیں۔
  •  ادویات صرف ادائیگی کی تصدیق کے بعد آپ کے فراہم کردہ پتہ پر بھیجی جائیں گی۔
  •  اگر آپ کو کوئی دوائی پسند یا موافق نہیں آتی تو تین دن کے اندر واپسی ممکن ہے، البتہ ڈاک کے اخراجات خریدار کے ذمہ ہوں گے۔
  •  باقاعدہ تشخیص کے بعد آرڈر پر تیار کی گئی دوا واپس نہیں کی جا سکے گی اور اس طرح کی دوا کی تیاری کے لیے مکمل رقم پیشگی ادا کرنا ضروری ہوگا۔
  •  آرڈر کی گئی دوا کی مدتِ تیاری عام طور پر دس سے پندرہ دن تک ہوتی ہے، جو ضرورت اور صورت حال کے پیشِ نظر کم یا زیادہ ہو سکتی ہے۔
  •  کلینک کے اوقات کار⌚: سہ پہر 4 بجے سے رات 10 بجے تک۔
  •  ہمارا معلوماتی پروگرام یوٹیوب یا لاہور رنگ پر ملاحظہ فرمائیں۔

القریش دوا خانہ، ایچ-427، بلاک 3، سیکٹر ڈی، گرین ٹاؤن، لاہور

 

پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن سے منظور شدہ

National Council for Tibb

National Council for Tibb

 

Punjab Healthcare Commission

Punjab Healthcare Commission